گلگت بلتستان کے سکولوں، کالجوں اور یونیورسٹیوں میں لائبریری کیوں ضروری ہے؟
گلگت بلتستان ایک خوبصورت مگر جغرافیائی طور پر دور افتادہ خطہ ہے، جہاں معیاری تعلیمی وسائل تک رسائی محدود ہے۔ ایسے میں سکول، کالج اور یونیورسٹی کی لائبریریاں طلبہ کے لیے علم کا سب سے بڑا ذریعہ بن سکتی ہیں۔
Read Article